ڈاکوؤں کی ڈی ایس پی ذوالفقار ورک کی گاڑی پر فائرنگ جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو زخمی ویڈیو لنک


 
گوجرانوالہ کامونکی تھانہ صدر کے علاقہ وکیل خان روڈ پر ڈاکوون کی ڈی ایس پی ذوالفقار ورک کہ گاڑی پر فائرنگ 

گوجرانوالہ جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو زخمی ہو گئے،ڈی ایس پی سرکل مرزا زمان  گوجرانوالہ اپنے گاون سے واپس لاہور جارہا تھا کہ راستے میں ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے،ڈی ایس پی ذوالفقار ورک شہریوں کی پکار پر گاڑی روکی تو ڈاکوون نے فائرنگ کردی ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر فرار ہوئے تو میں نے بھی فائرنگ کی،ڈی ایس پی ذوالفقار گوجرانوالہ گولیاں لگنے سے دونوں ڈاکو گر گئے تو ان سے ان سے اسلحہ چھین لیا،ڈی ایس پی ذوالفقار ورک  گوجرانوالہ ڈاکوون کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا ہے، ڈی ایس پی ذوالفقار ورک ڈاکوون کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے،ڈی ایس پی سرکل کامونکی ڈاکوؤں سے لوٹا مال بھی برآمد کر لیا گیا ہے،ڈی ایس پی سرکل

0/Post a Comment/Comments