پسرور علی زاہد صاحب نے نادرہ آفس میں پاسپورٹ کاونٹر کا افتتاح کر دیا

 

.پسرور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ علی زاہد نے نادرہ آفس میں پاسپورٹ کاونٹر کا افتتاح کردیا

.پسرور پاسپورٹ کاونٹرکے افتتاح کے موقع پر سابق ایم پی اے (ن) لیگ رانا لیاقت اور شہریوں کی کثیر تعداد شریک پسرور میں پاسپورٹ کاونٹرکے قیام سے سینکڑوں کلومیٹرطویل سفر کی سفرکی بچت ہوگی وزیراعظم کی ہدایت پر شہریوں کو ریلیف دینے کا سلسلہ جاری ہے پسرورمیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع کی جانب سے نادرہ آفس میں پاسپورٹ کاونٹرکا افتتاح کردیاگی پسرور کے شہریوں کی سہولیات کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے پاسپورٹ کاونٹر قائم کردیاگیا اس سے پہلے پسرور کے لوگوں کو کئی کلومیٹر کاطویل سفر طے کرکے سیالکوٹ جانا پڑتا تھا شہریوں کی جانب سے پسرورمیں نادرہ آفس میں پاسپورٹ کاونٹر کے قیام پر خوشی کا اظہار کیاگیا ہے پاسپورٹ کاونٹرکا افتتاح وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع علی زاہد اور سابق ایم پی اے رانالیاقت نے کیا.

.محمد نوید جٹ جوائنٹ سیکرٹری سینٹرل پریس کلب پسرور.

0/Post a Comment/Comments