ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال نے مختلف پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیۓ
ایس آئی محمد حبیب پولیس اسٹیشن حاجی پورہ سے ایس ایچ او بڈیانہ۔
ایس آئی الطاف اسحاق ایس ایچ او سبز پیر سے ایس ایچ او کینٹ۔
انسپکٹر خرم شہزاد سی آئی اے سٹاف سے ایس ایچ او سبز پیر۔
انسپکٹر محمد شہباز صدر سیالکوٹ سے ایس ایچ او ایئرپورٹ۔
انسپکٹر تنویر کوثر ایس ایچ او ایئرپورٹ سے پولیس لاٸن۔
ایس آئی طاہر نقاش تھانہ موترہ سے ایس ایچ او ستراہ۔
ایس آئی فہد منصور ایس ایچ او ستراہ سے جنرل ڈیوٹی پولیس اسٹیشن کوٹلی سید امیر۔
انسپکٹر لیاقت علی ایس ایچ او قلعہ کلر والا سے ایس ایچ او صدر پسرور۔
ایس آئی عابد حسین عابد مراد پور سے ایس ایچ او قلعہ کلر والا۔
ایس آئی اویس ارشد سی آئی اے سٹاف سے ایس ایچ او صدر ڈسکہ۔
ایس آئی جمشید اختر ایس ایچ او صدر ڈسکہ سے جنرل ڈیوٹی پولیس اسٹیشن مراد پور۔
ایس آئی اعجاز الحق پولیس اسٹیشن سول لائنز سے ایس ایچ او کوتوالی۔
ایس آئی ناصر یعقوب بٹ ایس ایچ او کوتوالی سے سی آئی اے سٹاف۔
انسپکٹر عابد فاروق پولیس لائنز سے انچارج ہومی سائیڈ ڈسکہ سرکل۔
ایس آئی ادریس قریشی انچارج قتل ڈسکہ سرکل سے ایس ایچ او بیگووالہ۔
ایس آئی صلاح الدین ایس ایچ او بیگووالہ سے جنرل ڈیوٹی پولیس اسٹیشن حاجی پورہ۔
انسپکٹر محمد عماد ایس ایچ او بمبانوالہ سے جوڈیشل حوالات سمبڑیال۔
انسپکٹر حافظ محمد سعید پولیس لائن سے انچارج سیکیورٹی + پی ایس او ٹو ڈی پی او سیالکوٹ۔
Post a Comment