Homeاہم خبریں ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال آج تھانہ پھلورہ میں کھلی کچہری لگائیں گے byChandi Kalaswala -June 02, 2023 0 .پسرور.DPO سیالکوٹ محمد حسن اقبال آج تھانہ پھلورہ میں کھلی کچہری لگائیں گے پسرور. DPO سیالکوٹ محمد حسن اقبال آج مورخہ 2 جون 5 بجے دن تھانہ پھلورہ میں کھلی کچہری منعقد کریں گے شہری شکایات کے سلسلہ میں ملاقات کر سکتے ہیں.
Post a Comment