Homeاہم خبریں موٹر وے پرانیکی کے قریب کار کو حادثہ 5 افراد جل کر کوئلہ بن گئے byChandi Kalaswala -June 08, 2023 0 موٹر وے پرانیکی کے قریب ریسٹ ایریا کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گی جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے کار میں سوار 5 افراد جانبحق ہوگے
Post a Comment