اسلام آباد سے جھنگ جانے والی شالیمار بس کو حادثہ 15 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع



اسلام آباد سے جھنگ جانے والی شالیمار کوچ کی بریک فیل ہونے کے باعث موٹروے ایم ٹو کلر کہار کے قریب ایکسیڈنٹ۔

30 سے 35 افراد کی ہلاکت کا خدشہ۔شالیمار کوچ بریک فیل ہونے کے باعث روڈ بیرئیر توڑتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والی آلٹو کار جو پشاور جا رہی تھی سے ٹکرا گئی جس میں موجود تمام افراد بھی ہلاک۔





0/Post a Comment/Comments