محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی

 

لاہور محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔

 محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے 17 جون تک بارشوں کی پیشنگوئی کر رکھی ہے۔

0/Post a Comment/Comments