گاؤں کھیوہ باجوہ سے گزشتہ رات قربانی کے (18) بکرے چوری
byChandi Kalaswala-0
گزشتہ رات کچھ نا معلوم چور گاوں کھیوا باجوہ سے مشتاق باجوہ ولد ریاض باجوہ کے ڈیرے سے قربانی والے 18 بکرے چرا کر لے گئے ہیں ۔پولیس موقع پر آ گئی ہے اور کاروائی شروع کر دی گئی ہے
Post a Comment