پنجاب کے اضلاع نارووال سیالکوٹ گوجرانوالہ شیخوپورہ کے کئی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 16 افرد جان بحق
byChandi Kalaswala-0
پنجاب کے اضلاع نارووال سیالکوٹ گوجرانوالہ شیخوپورہ کے کئی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد جان بحق اور متعدد ذخمی نارووال 6 افراد پسرور 4 شیخوپورہ 3 گوجرانوالہ 3 اور متعدد ذخمی اور زیر علاج ہیں
Post a Comment