پسرور فوڈ ویلہ کے کچن میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق
byChandi Kalaswala-0
پسرور / کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
پسرور فوڈ ویلہ ریسٹورنٹ کے کچن میں کرنٹ لگنے سے ملازم جانبحق پسرور جاں بحق شخص کی شناخت عبدالحمید میاں چنوں کے رہائشی کے نام سے ہوئی پسرور ریسکیو 1122 کی ٹیم نے نعش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا
Post a Comment