تھانہ سمبڑیال کی حدود آدمکے چیمہ اور سہجوکے اڈہ دوران ڈکیتی دو ڈاکو ہلاک


سیالکوٹ. تھانہ سمبڑیال کی حدود آدمکے چیمہ اور سہجوکے اڈہ کے قریب نرسری کے سامنے دوران ڈکیتی کار سوار کے فائر لگنے سے دو ڈاکو ہلاک تمام متعلقہ سیکورٹی اداروں کے افسران عملہ سمیت جائے وقوعہ پر پہنچ گئے..ابتدائی رپورٹ کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت بلاول ولد گلزار عمر 34 سال سکنہ سمبڑیال اور اختر ولد غلام مصطفی عمر 30 سال سکنہ سیالکوٹ کے نام سے ہوئی ہے ریسکیو 1122 نے دونوں کی نعشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سمبڑیال شفٹ کر دیا گیا ہے.

0/Post a Comment/Comments