پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابقسروسرز چیفس، ریٹائرڈ افسران اور سول سوسائٹی نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شہدا نے فرض کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملک کی سالمیت اور خومختاری کے لیے شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں جبکہ شہدا کی لافانی قربانیاں آئندہ نسلوں اور ہم وطنوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔دشمن کے پروپیگنڈے کے باوجود قوم شہدا کی قربانیاں فراموش نہیں کرسکتی۔
Post a Comment