عمران ادریس ہسپتال سیالکوٹ پولیس ملازمین کے بچوں کا فری علاج کیا جائے گا

 


سیالکوٹ عمران ادریس ہسپتال سیالکوٹ اور سیالکوٹ پولیس کے مابین ایک ایم او یو دستخط کیا گیا ۔ ڈاکٹر عمران ادریس بٹ اور ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے دستخط کیئے جس کے تحت شہداء کے بچوں اور پولیس ملازمین  بچوں کا علاج معالجہ ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا.جو بچے ہسپتال میں داخل ہوں گے ان کا اعلاج بلکل فری کیا جائے گا ،اس موقع پر ایم ڈی عمران ادریس گروپ ڈاکٹر سلمان عمران بٹ اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سیالکوٹ رانا جمیل احمد بھی موجود تھے

0/Post a Comment/Comments