پسرور ڈسکہ روڈ کوٹلی حاجی پور کے قریب رکشہ اور پک اپ کے درمیان ٹکر


 پسرور حادثہ

پسرور ڈسکہ روڈ کوٹلی حاجی پور کے قریب رکشہ اور پک اپ کے درمیان ٹکر نتیجے میں مقبول زوجہ محمد نذیر عمر 79 سال زخمی ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دیکر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا

سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور

0/Post a Comment/Comments