پسرور ڈسکہ روڈ پر موٹرسائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جانبحق

 

پسرور افسوسناک حادثہ پسرور ڈسکہ روڈ پر موٹرسائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جانبحق اور ایک زخمی پسرور. جانبحق ہونیوالے اٹھارہ سالہ شرجیل کا تعلق فیصل کالونی پسرور سے ہے زخمی 18سالہ شرافت اورنعش کو ریسکیو 1122 ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا

0/Post a Comment/Comments