پسرور عدالتی اہلکار کو قتل کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار


 عدالتی اہلکار کو  قتل کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

پسرور: پسرور چونڈہ روڈ پر واقع گاٶں متے کے  میں ملزمان اعجاز عرف جاجا اور سجاد علی نے عیدالفطر سے ایک دن قبل معمولی رنجش پر عدالتی اہلکار ادیب کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہو گئے تھے، تھانہ پھلورہ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے۔

0/Post a Comment/Comments