پسرور ڈاکٹر محمد جنید نے بطور ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا چارج سنبھال لیا

 

پسرور ڈاکٹر محمد جنید نے بطور ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا چارج سنبھال لیا پسرور ۔ ہسپتال کے عملہ اور سماجی حلقوں نے ڈاکٹر محمد جنید کا شاندار استقبال کیا۔ ڈاکٹر محمد جنید کے بطور ایم ایس ٹی ایچ کیو واپسی پر شہریوں نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا

0/Post a Comment/Comments