نارووال کے نواحی گاؤں سدووالا میں شادی کی تقریب میں مووی میکر قتل
byChandi Kalaswala-0
نارووال کے نواحی گاوں سدووالا میں شادی کی تقریب میں مووی میکر کو مووی ٹھیک نہ بنانے پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا مقتول ظفر وال کے نواہی گاوں وریام کا ریہائشی تھا واقع آج شام 4 بجے کے قریب پیش آیا
Post a Comment