قیامت خود بتاۓ گی قیامت کیوں ضروری تھی
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا ۔
گوجرانوالہ ظلم اور بے غیرتی کی انتہا قبر کھود کر میت کر ساتھ تین کس کا گینگ ریپ تھانہ قلعہ دیدار سنگھ میں لرزہ خیز واردات ۔ ظلم اور بے غیرتی کی انتہا مسمی احسان اللہ ولد مبارک نے تھانہ قلعہ دیدار سنگھ درخواست دی کہ اس کی بہن دو یوم قبل انتقال کر گئی جسے مورخہ 22.5.23 کو دفنا دیا گیا .جب کہ 27.5.23 صبح 5am دعا کے لیے قبرستان گیے تو قبر کھلی پڑی تھی اور کفن بھی کھلا تھا جس کی ساتھ مسمیان .اشتیاق ولد صدیق معہ تین کس نامعلوم نے زنا بالجبر کیاھے جبکہ قبرستان میں قبر کھولتے ھوے دو کس گواھان نے بچشمِ خود دیکھا ھے مقدمہ درج تفتیش جاری ھے تا حال کوئی ملزم گرفتار نہ ھوسکا ھے
Post a Comment