پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس ساہوالہ ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کی شراب سپلائر کے خلاف بڑی کاروائی 300 لٹر دیسی شراب برآمد


 پنجاب ہاٸی وے پٹرولنگ پولیس ساہوالہ ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کی شراب سپلائر کے خلاف بڑی  کاررواٸی 300 لٹر دیسی شراب برآمد سمبڑیال: انچارج پٹرولنگ پولیس پوسٹ ساہو والہ  محمد زبیر Si اور دلشاد انور asi نے ہمراہ پٹرولنگ ٹیم  سمبڑ یال موٹروے انٹر چینج کے قریب کار سوار  دو کس بدنام زمانہ شراب سپلائر  سے 300 لٹر شراب دیسی برآمد کر کے تھانہ اٸیر پورٹ میں مقدمہ درج کرا دیا۔

0/Post a Comment/Comments