کلاسوالہ میں مفت آٹا تقسیم کرنے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر پسروراور انتظامیہ سابقہ چیئرمین رانا زین العابدین کی مدد سے الشریف میرج ہال کلاسوالہ میں بندوبست کیا گیا

کلاسوالہ میں گورنمنٹ کی جانب سے مفت آٹا تقسیم کرنے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر پسرور اور دیگر انتظامیہ کی مدد سے الشریف میرج ہال کلاسوالہ میں بندوبست کیا گیا۔۔
آٹا کے حصول کیلئے آنے والے مردوخواتین کیلئے با عزت طریقے سے بیٹھنے کے لئے ایک اچھی جگہ کا انتخاب کیا گیا تا کہ لوگ لمبی قطاروں میں لگنے کی پریشانی و خواری سے بچ سکیں

 

0/Post a Comment/Comments