پسرور محلہ مغلپورہ انتظامیہ کی غفلت اور نااہلی کے باعث بچوں کا نالہ میں گرنا معمول بن گیا



پسرور محلہ مغلپورہ انتظامیہ کی غفلت اور نااہلی کے باعث گزشتہ سال بنایا گیا عارضی نالہ جوں کا توں اکثر بچے اس میں گر کر زخمی ہونا معمول بن گیا ،،، شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا ،،، مزید جانتے ہیں نمائندہ ٹی وی ٹوڈے حسنین گیلانی سے جو اس وقت محلہ مغلپورہ میں موجود ہیں

سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور


0/Post a Comment/Comments