سیالکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ موضع لدھڑمیں نمازتروایع پر جھگڑا۔عبدالسلام عرف سلامی سمیت9افرادکی فائرنگ۔ جس کے نتیجے میں دو بچےشدید زخمی۔علاقہ میں خوف وحراس
محمد شہباز باجوہ کی رپورٹ کے مطابق موضع لدھڑمسجدمیں نماز تراویح پڑھانے پر دوگروپوں میں جھگڑا ھوگیا۔بدنام زمانہ سلامی گینگ نے 9ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی 14سالہ آزیرشہزاداور 17سالہ طحٰہ شہزادشدیدزخمی ھوگئے جن کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال داخل کروا دیا ۔تھانہ صدر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ھوئے 2ملزمان گرفتار کر لیے ہیں ۔فائرنگ کی CCTVفوٹیج رائل نیوز نے حاصل کر لی ھے جس میں واضع دیکھا جاسکتا ھے کہ ملزمان اسلحہ سمیت آکر فائرنگ کر کے پورے گاوں میں خوف وہراس پھیلارکھاھے۔
Post a Comment