سیالکوٹ. ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ قتل
سیالکوٹ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ ڈیفنس روڈ پر چار نامعلوم ڈاکوؤں کی پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات. مسلح ڈاکوؤں کا کیشیئر سے کیش لوٹتے وقت مزاحمت پر سلطان محمود گارڈ کو کولی ماردی.سیالکوٹ.دوران ڈکیتی مزاحمت کی صورت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ موقع پر جانبحق مسلح ڈاکو کیش لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے باآسانی فرار
.سیالکوٹ تھانہ حاجی پورہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات شروع کردی
Post a Comment