پسرورلاری اڈہ پسرور سے سبزی منڈی پسرور تک کچھ دن پہلے PCC روڈ مکمل ہوا جب کے اب پھر پہلے کی طرح نالوں کی صفائی نہ ہونے کے باعث گندے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے نالیوں کے گندے پانی کا 6 انچ تک کھڑا رہنے سے عوام کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنہ.اور PCC روڈ دوبارہ ٹوٹنے کا خدشہ پسرور انتظامیہ کو جاگنا ہوگا اس مسلے کو جلد از جلد حل کیا جائے.نالوں کی صفائی کی جائے تاکے روڈ ٹوٹنے سے بچ سکے اور مسافروں کی پریشانی دور ہو سکے. عوام کے لاکھوں روپے لگا کر بننے والا روڈ پسرور انتظامیہ کی لاپرواہی سے جلد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گا, متعلقہ حکام کو فوری نوٹس لیکر نالوں کی بروقت صفائی کروانا ہوگی ورنہ پی سی سی روڈ ٹوٹ جائے گا.
.محمد نوید جٹ جوائنٹ سیکرٹری سینٹرل پریس کلب پسرور.
Post a Comment