پسرور معمولی تلخ کلام نوجوان کو قتل کر دیا گیا
.پسرور کے نواحی گاٶں چونڈہ پسرور روڈ مَتیکے راجپوتاں میں اعجاز عرف جاجا ولد محمد صدیق اور سجاد ولد محمد صدیق دونوں بھائیوں نے رات گئے معمولی تلخ کلامی پر حجام کی دوکان پر فائرنگ کر کے والدین کے اکلوتے بیٹے ادیب الرحمان کو قتل کردیا. تھانہ پھلورہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور بھیج دی
.پسرور.سینٹرل پریس کلب پسرور.
Post a Comment