افسوس ناک خبر تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ ٹبہ ککے زئیاں بازار میں فیملی سمیت 37 سالہ ایک مسافر شخص فائر لگنے سے جانبحق
سیالکوٹ. ٹبہ ککے زئیاں بازار سیالکوٹ میں دو دوکانداروں کے جھگڑے کے باعث بڈیانہ کے نواحی گاؤں بھروکے کا رہائشی اصغر ولد رحمت اپنی بیوی اور بچوں سمیت بازار میں شاپنگ کے لیے آئے ہوئے تھے کے دونوں دوکانداروں کے جھگڑے میں فائرنگ کے دوران 37 سالہ مسافر اصغر ولد رحمت کو سر پر گولی لگنے سے موقع پر جانبحق ہو گیا اور دونوں دوکاندار موقع سے فرار ہوگئے
ریسکیو 1122 سیالکوٹ نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا.
.محمد نوید جٹ جوائنٹ سیکرٹری سینٹرل پریس کلب پسرور.
Post a Comment