چوروں کا پسرور شہر میں گھروں میں داخل ہو کر دن دیہاڑے چوری کرنا معمول بن چکا ہے آج دو چور اسامہ ولد محمد سلیم محلہ صوفی آباد کے گھر داخل ہوگئے جن میں اس ایک چور جو اپنا نام امیر حمزہ ولد ریاض شاہ ساکن نور پور بتاتا ہے کو گھر والوں نے اہل محلہ کی مدد سے پکڑ کر بحوالہ پولیس تھانہ سٹی پسرور کر کے اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی جبکہ دوسرا چور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا زیر تصویر کرسی پر بیٹھا پکڑے جانے والا ملزم ہے
Post a Comment