ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتولہ کی لاش کو ہسپتال منتقل کرنے سے لواحقین نے انکار کر دیا جبکہ ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیں گے۔
Post a Comment