یوم وصال 3 اپریل 2016
تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا
ہمیں تو شہرمیں کوئی تیرے جیسا نہیں ملتا
پیر طریقت رہبر شریعت درویش اہلسنت وجماعت حضرت علامہ الحاج پروفیسر حافظ صابر علی صابر صاحب رحمۃ اللہ علیہ اللہ پاک آپ کے درجات کو بلند فرمائے اور آپ کے فیضان فیض کو پوری دنیا میں عام فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Post a Comment