تاندلیانوالہ تھانہ صدرکے علاقے 407 گ۔ب میں غیرت کے نام پر دوہرا قتل ناجائز تعلقات کے شبہ میں 20 سالہ تحریم اور 25 سالہ انضمام کو قتل کردیا گیا مقتول انضمام پولیس میں بطور ڈرائیور کنسٹیبل ملازمت کررہا تھا مقتول انضمام مبینہ طور پر شادی شدہ خاتون تحریم کے گھر رات کو ملنے گیا۔۔پولیس زرائع مقتولہ کے خاوند نے دونوں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔۔پولیس زرائع
Post a Comment