آج پاکستان میں سال 2023 کا پہلا سورج گرہن صبح 6 بج کر 34 منٹ پر شروع ہوگا


 دنیا کے کئی ممالک میں کل 20 اپریل کو سال 2023 کے پہلے سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا۔ سورج گرہن آسٹریلیا، جنوبی مشرقی ایشیا، بحر الکاہل، بحر ہند اور انٹار کٹیکا کے کچھ حصوں میں دیکھا جائے گا تاہم پاکستان اور بھارت میں اسے دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 34 منٹ پر ہوگا سورج کو مکمل گرہن 7 بجکر 37 منٹ پر لگے گا اور 9 بجکر 17 منٹ پر سورج گرہن عروج پر ہوگا جب کہ سورج گرہن کا اختتام 11 بجکر 59 منٹ پر ہوگا۔

0/Post a Comment/Comments