سول ہسپتال ڈسکہ سے 1 دن کا بچہ اغواء کرنے والی عورت رفو چکر

 

اگر ان اغواء کاروں کو جانتے ہیں تو فوراً 15 پر کال کریں.تاکہ کسی ماں کو اسکا بیٹا مل سکے.ڈسکہ سول ہسپتال سے ایک دن کا بچہ اغواء کرنے والی عورت ہے یہ کوئی جانتا ہو تو تھانہ سٹی ڈسکہ رابط کرے.... یہ عورت  اعتماد حاصل کرنے کیلئے بچے کی ماں اور نانی کے پاس پورا ایک دن آتی جاتی رہی. واقفیت نکالنے کے بعد بچے کی ماں اور نانی اسی عورت کے پاس بچہ رکھ کر سو گئی اور وہ عورت موقع ملتے ہی رفو چکر ہو گئی

0/Post a Comment/Comments