پسرور حادثہ/دو افراد جاں بحق
پسرور سیالکوٹ روڈ مالی پور کے قریب نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر نتیجے میں خالد محمود ولد برکت علی عمر 67 سال سکنہ رامکے اور صغراں بی بی زوجہ خالد محمود عمر 55 سال سکنہ رامکے موقع پر جانبحق پسرور نعشوں کو تھانہ بڈیانہ پولیس کے حوالے کردیا گیا
سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور
Post a Comment