الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں ٹرانسفر/ پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی
اے ایس پیز/ ڈی ایس پیز اور تحصیلداروں اور ایس ایچ اوز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکیشن
اسسٹنٹ کمشنرز کے ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکیشن
سپیشل عدالتوں میں ججز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکیشن
Post a Comment