پسرور ڈسکہ روڈ ٹاوریاں والا کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان حادثہ


پسرور ڈسکہ روڈ ٹاوریاں والا کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر

پسرور نتیجے میں ذیشان ولد ارشد عمر 19 سال سکنہ چور منڈا اور اسد ولد مصطفیٰ عمر 23 سال سکنہ چور منڈا زخمی

پسرور ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دیکر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کردیا گیا


سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور

0/Post a Comment/Comments