روغنی پراٹھے بنانے کی ترکیب

 

میدہ اور سوجی چھان کر نمک اور سوڈا ملائیں24 کھانے کے چمچ گھی ڈال کر ہاتھ سے ملیں اور دودھ کے چھینٹے ڈالیں اور گوندھیں (اگر پای کی ضرورت ہو تو ملائیں)3آدھے گھنٹے ململ کے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں4چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر گھی لگا کر بیل لیں5یہ عمل دو رمرتبہ کریں6دوبارہ پیڑے بنا کر بیل کر گرم توے پر پراٹھے ڈالتی جائیں اور تھوڑا تھوڑا گھی بھی لگائیں7تہہ دار روغنی ار پھولے ہوئے پراٹھے کبابوں کے ساتھ بہت مزہ دیں گے

0/Post a Comment/Comments