قیمے والا نان بنانے کی ترکیب

 

قیمہ میں لہسن پیسٹ،لیموں کا رس،نمک،لال مرچ،ہری مرچ،ہرا دھنیا اور پیاز ڈال کر مکس کر لیں۔2اب گوندھی ہوئی ڈو کے پیڑے بنا لیں اور رول کرکے روٹی کی طرح بیل لیں۔3اب بیلی ہوئی روٹی پر برش کی مدد سے انڈا لگائیں اور پھر اوپر قیمے والا مکسچر ڈال دیں۔4پھر دوسری بیلی ہوئی روٹی اس کے اوپر رکھ دیں اور کناروں کو بند کر دیں۔5اب باقی ڈو کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں۔6پھر اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

0/Post a Comment/Comments