انڈین چکن کری بنانے کی ترکیب

 

چکن دھو کر نمک،دہی،لہسن ادرک پیسٹ،پیاز،کاجو،کری پاؤڈر اور کشمیری مرچ پاؤڈر لگا کر 1 گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔2سوس پین میں تیل گرم کرکے میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال دیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔3تیل الگ ہو جائے تو دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔4چکن گل جائے تو ڈش میں نکال لیں۔نان کے ساتھ شروع کریں

0/Post a Comment/Comments