پسرور کا پرانا لاری اڈہ اور شاہ ببن دروازہ چوک جہاں تجاوزات کی بھر مار ہے، چنگ چی رکشے چوک کے درمیان میں کھڑے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے سارا سارا دن ٹریفک بند رہتی ہے۔ کوٸی ٹریفک وارڈن یا میونسپل کمیٹی کا اہلکار نظر نہیں آتا ۔۔۔۔ عوام بے بس اور پریشان ہیں۔ کوٸی پُرسانِ حال نہیں ہے۔
Post a Comment