جوشخص 60 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لیتا ہے اسکے لئے بھی رمضان میں دسترخوان چلانا مشکل ہو گیا ہے پہلے رمضان میں دستر خوان وسیع ہو جاتا تھا اب سکڑ کر رہ گیا ہے سیاستدان آپس میں لڑ رہے ہیں اور عوام کی قسمت میں صرف خون کے آنسو رہ گئے اُن کے بارے میں سوچیئے جو 30 ہزار ماہانہ کماتے ہیں
Post a Comment