پسرور 2 خواتین نقدی اور زیورات چوری کرکے فرار مقدمہ درج تلاش جاری

پسرور ڈسکہ روڈ پر واقع ہاٶسنگ سوسائٹی میں گھر میں کام کرنے والی ان دو خواتین کے خلاف تھانہ صدر پسرور میں 

تھانہ صدر پسرور کی حدود میں چوری کی بڑی واردات ۔ پسرور سٹی ٹاؤن  میں دن دیہاڑے گھر میں کام کرنے کے بہانے آنیوالی دو  عورتوں نے کیا گھر کا صفایا۔ پروفیسر محمد رضوان بٹ ولد ظہور احمد بٹ کہ گھر سے 13 تولے طلائی زیورات  اور 2 لاکھ نقدی چوری کر کے لے گئی دو کس نامعلوم خواتین کام کے بہانے گھر میں داخل ھوئیں۔ گھر میں پروفیسر رضوان احمد بٹ کی والدہ کو اکیلے پاکر طلائی زیورات اور دو لاکھ نقد رقم چوری کر کے لے گئی دونوں چوری کرنیوالی خاتون کی تصویریں سی سی ٹی وی کیمروں سے حاصل شدہ شائع کی گئی تھانہ صدر پسرور میں  ایف آئی آر درج معمول کی کاروائی 

0526442323

0/Post a Comment/Comments