پسرور ٹریفک حادثہ جواں سالہ حافظ حمزہ جانبحق اور اس کا بھائی شدید ذخمی


اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

بے شک ہر ذی روح نے موت کا زائقہ چکھنا ہے

میرے عزیز دوست رانا سجاد احمد (ٹریفک پولیس والے) جن کی رہائش نوکریاں مغلاں تحصیل پسرور میں ہےان کا جوان سال بیٹا حافظ حمزہ سجاد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ اسکا بھائی عمیر سجاد شدید زخمی ہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور زخمی بیٹے کے لئے صحت کاملہ کی دعا ہے

اللہ تعالیٰ میرے بھائی رانا سجاد احمد کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین

0/Post a Comment/Comments