عمران خان نے ہمیں اپنے ملک سے وفاداری سکھائی ہے،میرا جینامرناصرف پاکستان میں ہے،خان کی کال پر بیرون ملک مصروفیات ترک کرکے وطن واپس پہنچا ہوں، جس دن سیالکوٹ میں جیل بھروتحریک شروع ہوئی سب سے پہلے گرفتاری دونگا، میرے فرار کی خبریں چلانےوالا چینل معافی مانگے ورنہ قانونی کاروائی ہوگی
Post a Comment