پسرور کنگرہ سیالکوٹ روڈ باجڑہ گڑھی کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے حادثہ


 سرور / حادثہ


پسرور کنگرہ سیالکوٹ روڈ باجڑہ گڑھی کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر

پسرور حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے

پسرور زخمیوں میں غلام فاطمہ ولد محمد صابر عمر 40 سال سکنہ ڈنگہ کنگرہ روڈ

پسرور محمد صابر ولد غلام دین عمر 45 سال سکنہ ڈنگہ کنگرہ روڈ

پسرور فروا ولد منور حسین عمر 22 سال سکنہ مہران ظفروال روڈ شامل ہیں

پسرور ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دیکر علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ شفٹ کردیا گیا

سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور

0/Post a Comment/Comments