پسرور کے علاقہ جودھالہ میں دوستی سے انکار پر گیارویں کلاس کا سٹوڈنٹ قتل



.پسرور. پسرور کے علاقہ جودھالہ میں دوستی سے انکار پر گیارویں جماعت کا طالب علم قتل

پسرور. تھانہ بڈیانہ کی حدود گاؤں جودھالہ میں 25 سے 26 سالہ جمشید نامی نوجوان نے گیارویں جماعت کے طالب علم 16 سے 17 سالہ نوید کو اسکے گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزم نے نوید کو دوستی کے لئے کہا تھا جس پر اس نے دوستی کرنے سے انکار کر دیا پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر تفشیش کا آغاز کر دیا.


.محمد نوید جٹ سینیئر نائب صدر تحصیل پسرور پاکستان فیڈریشن میڈیا کونسل (رجسٹرڈ)

0/Post a Comment/Comments