سیالکوٹ میں غیر قانونی منی پیٹرول پمپوں کی بھرمار جو کسی وقت بھی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتے ہیں
سیالکوٹ ہمارے نمائندہ نبیل نعمت کے مطابق سیالکوٹ اور گردونواح ادارہ آرائیاں پھاٹک ، عالم چوک میں غیر قانونی منی پیٹرول پمپ کی بھرمار سول ڈیفنس کی ملی بھگت سے غیر قانونی منی پیٹرول پر کم پیمانے کی سیل کا کام جاری ہے جن کو کوئی روکھنے والا نہیں جو کے کسی بھی وقت کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے جبکہ شہریوں کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ جو لوگ ملوث ہیں اعلیٰ حکام سے گزارش ہے ان کے خلاف سخت کارروائی کریں تاکہ کسی بڑے حادثہ سے بچا جا سکے شہریوں کا مطالبہ ہے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عدنان اعوان ان کے خلاف سخت ایکشن لے۔
Post a Comment