آل پاکستان فرٹیلائزرز ڈیلرز ایوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کا اعلان ۔
پنجاب بھر کے کھاد ڈیلرز مورخہ 23 فروری بروز جمعرات سے غیر معینہ مدت کے لیے مکمل ہڑتال کریں گے ۔
فرٹیلائزر ڈیلرز پنجاب بھر میں مکمل شٹرڈاؤن کریں گے۔
آل پاکستان فرٹیلائزرز ڈیلرز ایسوسی ایشن
Post a Comment