پسرور ڈسکہ روڈ بن باجوہ کے قریب نامعلوم کار سوار کی موٹر سائیکل کو ٹکر

 پسرور / حادثہ

پسرور ڈسکہ روڈ بن باجوہ کے قریب نامعلوم کار سوار کی موٹر سائیکل کو ٹکر

پسرور  نامعلوم کار سوار ٹکر مار کر موقع سے فرار

پسرور حادثے میں قدیر احمد ولد خلیل احمد عمر 35 سال سکنہ کالوالی زخمی

ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دیکر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا

سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور

0/Post a Comment/Comments