پسرور / حادثہ
پسرور الشفاء ہسپتال کنگرہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر
پسرور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
پسرور حادثے میں وسیم ولد نصیر احمد عمر 29 سال سکنہ رائے پور زخمی
پسرور ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دیکر علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ شفٹ کردیا گیا
سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور
Post a Comment